ظہورِ امام (عج)
-
امام عصر (ع) کے ظہور کی زمینہ سازی کے لیے رہبر انقلاب کے کردار و عمل سے استفادہ کرنا ہو گا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: رہبر عزیز انقلاب حضرت آقا کے بیانات کے مطابق میڈیا وار میں منتظرین حضرت امام عصر عج کا رول بہت اہم ہے۔ ان جدید علوم میں پیش رفت منتظرین کے لیے انتہائی ضروری ہے جو نئے سسٹم کی نظام سازی کی ضرورتوں کو پورا کر سکے۔
-
زمانہ غیبت میں افضل عمل امام (عج) کے ظہور کا انتظار، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ ہم زمانہ غیبت میں زندگی بسر کر رہے ہیں اس زمانے میں افضل عمل امام عج کے ظہور کا انتظار ہے اور واجبات کی اس طرح ادائیگی ہے کہ جو ہمیں اپنے زمانے کے امام عج سے قریب کئے رہے۔
-
امام زمان (عج) کی ولادت کی مناسبت سے مجمع طلاب شگر قم کی جانب سے سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت کے دن ہمیں امام کی معرفت کے ساتھ ذہنی و عملی طور پر اتحاد اور امام علیہ السلام کے ظہور کی تیاری کرنا ضروری ہے۔
-
امید مستضعفین کی حکومت
حوزہ/ عوام الناس ایسی عدالت کے منتظر ہیں جو ہوا و ہوس، جھوٹ، تہمت بازی، منافقت، شدت پسندی، قتل و غارت اور ظلم و ستم جیسے زہریلے سانپوں کا سر کچلے گی، یہ عدالت فتنہ پروری اور تفرقہ بازی جیسی بیماریوں کو جڑ سے ختم کرے گی لیکن کیا ہم نے اپنے نفس کے متعلق سوچا ہے؟ کیا ہم فتنہ پروری نہیں کر رہے؟ کیا ہم تفرقہ بازی میں نہیں پڑے ہوئے؟ کیا ہم حسد نہیں کررہے؟ کیا ہم نے ایک ہی ملت کے تصور میں خود کو ڈھالا ہے؟ کیا ہم نے ایک ملت بننے کی کوشش کی ہے؟ اگر جواب نفی میں ہے تو آج ہی خودی کا گریبان پکڑیں اور خود سے پوچھیں کہ غیبتِ امام میں امام زمانہ عج کیلئے زمینہ سازی کی ہے یا ان کے راستے کی رکاوٹ بن کر رہ گئے؟۔
-
ظہورِ امام (عج) اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ غیبتِ امام (عج) میں ہم سب پر اور بھی کافی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں روایات میں نقل ہوئی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ دوران غیبت منتظرین امام کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے کہ وہ ہر اس کام کو انجام دے جس کا خدا نے حکم دیا ہے اور ہر اس کام کو ترک کریں جس سے خدا نے منع کیا ہے۔