عالمی صورتحال

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد عالمی صورتحال

    جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد عالمی صورتحال

    حوزہ/ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایک پل کے لئے بھی دنیا نے سکون کا سانس نہیں لیا۔ یقیناََ یہ شہید کی مظلومانہ شہادت کا بولتا ہوا انتقام ہے جو اللہ کی طرف سے لیا جارہاہے ۔