عالمی یوم قدس
-
جامعۃ المصطفی (ص) العالمیہ نمائندگی ہندوستان کے زیر اہتمام؛
بین الاقوامی ویبینار؛ یوم قدس، اہمیت اور ضرورت
حوزہ/ عالمی یوم قدس کی مناسبت سے نمایندگی جامعۃ المصطفی (ص)العالمیہ، نئی دہلی ہندوستان کی جانب سے بین الاقوامی وبینار کا انعقاد کیا گیا، جسمیں اسلامی دنیا کی ممتاز دینی اور علمی شخصیات نے اپنے عالمانہ و دانشمندانہ بیانات سے ناظرین کو مستفید کیا۔
-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے ،اس لئے اس انتفاضہ کو مسلکوں میں تقسیم نہ کیاجائے ۔ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو تمام مسلمانوں کو قبلۂ اول کی بازیابی ،فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے ۔مگر ہم دیکھتے ہیں کہ عالم اسلام اس مسئلے پر خاموش تماشائی بنارہتاہے ۔
-
لندن میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا + ویڈیو
حوزہ/ لندن کے مرکز میں ہزاروں افراد نے یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر جامعة المصطفی العالمیہ کا بیانیہ
حوزہ / رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے موقع پر جامعة المصطفی العالمیہ کی جانب سے ایک بیانیہ جاری کیا گیا۔
-
شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل کی جانب سے یوم قدس منایا گیا
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کی آزادی کے حق میں آواز بلند کی گئی۔
-
کرگل لداخ میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم قدس منایا گیا+تصاویر
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ IKMT کے زیر اہتمام کرگل میں فلسطین کی حمایت اور ظالم و جابر صہیونی حکومت کے ناجائز قبضے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ہزاروں روزہ داروں نے مارچ میں شرکت کی۔
-
ملک بھر میں آج منایا جائے گا عالمی یوم القدس /ایوان غالب دہلی میں کانفرس آج
حوزہ/ نئی دہلی میں عالمی یوم قدس کانفرنس 14 اپریل، ۲۲ رمضان المبارک بروز جمعہ ۲:۳۰ بجے دن ،ایوان غالب، آڈیٹوریم ، ماتا سندری روڈ پر القدس کمیٹی ، آل انڈیا شیعہ کونسل اور اہل بیت کونسل کی جانب سے منعقد ہوگی۔
-
فلسطینی خود اپنے وطن میں غریب الوطن ہیں: مولانا سید وقار احمد کاظمی
حوزہ/ جہاں بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ہے وہیں فلسطین کی مظلوم عوام پر نہ رکنے والا ظلم کا سلسلہ ہے کہ فلسطینی خود اپنے وطن میں غریب الوطن ہیں اور غاصب صیہونی ان پر شدید ظلم کر رہے ہیں ، ان کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں ۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے شرکت کی اپیل
حوزہ/ بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے عالمی یوم قدس کے جلوس میں عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی۔
-
فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی؛
14 اپریل جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یوم القدس تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے،انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی ادارو ں کو اسرائیلی جارحیت نظر نہیں آتی۔
-
جرمنی میں ’عالمی یوم قدس‘ پر مسلسل تیسرے سال پابندی
حوزہ/ مسلسل تیسرے سال جرمن حکام نے 15 اپریل کو برلن میں منعقد ہونے والے عالمی یوم قدس کے مارچ پر پابندی لگا دی ہے، جرمن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس مارچ میں تقریباً دو ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
یوم قدس صرف بیت المقدس سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مظلومین کا ظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ / ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسین میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر،پرنسپل جامعۃ النجف علامہ محمد رمضان توقیرنے جمعۃ الوداع کے موقع پر ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا +تصاویر
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے نائب امام جمعہ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے کہاکہ ستّر سالوں سے فلسطین میں مظلوموں پر ظلم ہورہاہے لیکن پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔قبلۂ اول پر صہیونیوں کا قبضہ ہے کیونکہ اکثر عرب ممالک استعماری طاقتوں کے آلۂ کار ہیں ۔
-
مسئلہ فلسطین پر مغربی ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کا دوہرا رویہ آزادی پسندوں اور عالمی امن کے کارکنوں کے لیے باعث تشویش
حوزہ؍ اٹلی میں ایرانی سفارت خانے نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے تجویز پیش کی کہ عالمی برادری مقبوضہ علاقوں میں ظلم و ستم اور نسل پرستی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے۔
-
جمعۃ الوداع کی اہمیت و فضیلت اور یوم قدس کا انعقاد و اہتمام
حوزہ/ رہبر معظم آیۃ اللہ العظمیٰ آقائی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کے فرمودات کے مطابق ’’مہم چیز یہ ہے کہ اسلامی دنیا کو فلسطین کے مسئلہ سے غفلت نہیں کرنی چاہیئے‘‘۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
امریکہ کمزور پڑ چکا، دنیا نئے ورلڈ آرڈر کی دہلیز پر کھڑی ہے، اس سال یوم قدس بالکل مختلف
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے یونیورسٹی کے لیے جو بڑا کام کیا، وہ یہ تھا کہ اس نے ایرانی قوم کو تشخص عطا کر کے، یونیورسٹی کو اس کی پہچان عطا کی۔ انقلاب نے قوم کو تشخص، نمونۂ عمل ہونے، شخصیت اور خودمختاری کا احساس عطا کیا اور اسے واضح افق دکھایا۔
-
یوم ِقدس، فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطینیوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل25:
فلسطین کی حمایت کیوں ضروری ہے؟
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
اسرائیل سے مقابلہ کرنے کیلئے مزاحمت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے،شام کا عالمی یوم قدس کے موقع پر ردعمل+ تصاویر
حوزہ/شام میں"قدس نزدیک ہے"کے تحت بڑے پیمانے پر ، عوامی اور مذہبی شخصیات اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی موجودگی میں عالمی یوم قدس پر احتجاجی جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
مسئلہ فلسطین،عالم اسلام کا مسئلہ ہے،امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/حجۃ الاسلام و المسلمین قبانچی نے عراقی، سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ خطہ، اسلامی سیاسی داخلی جنگوں سے نجات حاصل کرے گا۔
-
عالمی یوم قدس امام خمینیؒ کے مطالبے حق کا جواب ہے، پاکستان میں ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس کا مقصد فلسطین کے مسئلے کو زندہ رکھنا ہے اور اس تاریخی دن کا مطلب ہے اسلامی اقوام اور آزادی پسندوں کی جانب سے امام خمینی حق کے مطالبہ کیلیے امام خمینی کی دعوت کو لبیک کہنا ہے۔
-
کرگل میں یوم قدس کی عظیم الشان تقریبات کا انعقاد
حوزہ/ کرگل کے چانی گنڈ میں امام بارہ امام رضا علیہ السلام تک روزہ داروں نے ایک عظیم الشان ریلی برآمد ہوئی اس ریلی میں عمررسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ بچوں اور خواتین کی ایک تعداد نے شرکت کی۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم الشان وبینار کا انعقاد:
امام خمینی نے عالمی یوم قدس کا اعلان کر کے امت میں نئی بیداری پیدا کی، اخترالواسع/ یوم القدس فلسطین کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت کا دن ہے، محسن تقوی
حوزہ/ روزنامہ انقلاب کے بیوروچیف ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی نے کہا کہ ہم پورے عزم و حوصلے کے ساتھ عالمی یوم قدس کو لبیک کہتے ہیں اور رہبر انقلاب امام خمینی نے یہ پیغام اتحاد دیا تو دنیا کی اسلام دشمن طاقتیں خوفزدہ ہو گئیں امام خمینی کے پیغام کا نتیجہ ہے کہ آج بیت المقدس اور فلسطین کے لئے آوازیں بلند کی جارہی ہیں اسرائیل کی سازشوں کو بے نقاب کیا جا رہا ہے۔ میرا اعتقاد ہے کہ یہ عالمی یوم قدس کی تحریک ایک دن امت مسلمہ کی نجات کا سبب بنے گی۔
-
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے عالمی یوم قدس کے موقع پر آن لائن احتجاج،شیعہ و سنّی علماء نے شریک ہوکر صدائے احتجاج بلند کی
حوزہ/عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ’آن لائن احتجاج ‘کیا گیا۔
-
ہر ایک کو صہیونیوں سے نفرت اور مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کا اعلان کرنا چاہئے، آیۃ اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/حسب سابق امسال بھی کورونا وائرس کی وجہ سے،قدس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد ممکن نہیں ہے لہذا ہم سب ہر ایک کو صہیونیوں سے نفرت اور مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کا اعلان کرنا چاہئے۔
-
مکتب علوی کے پیرو صہیونی مظالم پر خاموش نہيں رہ سکتے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ مکتب علیؑ و آل علیؑ کے پیرو کبھی بھی صہیونی حکومت کی جارحیتوں اور فلسطینیوں کی مظلومیت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔
-
عالمی یوم قدس پر امام رضا (ع) کے حرم کے خصوصی پروگراموں کا اعلان
حوزہ/ عالمی یوم قدس کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں منعقد کئے جانے والے خصوصی پروگراموں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
-
یوم قدس اسلام و انسانیت کی حمایت کا دن، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب آیۃ اللہ العظمی آقا سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ نے ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کا تاریخی اعلان کیا تا کہ عالم اسلام مظلوم کی حمایت اور ظالم سے اظہار برات کرے اور فلسطین کو اسکی علامت simple قرار دیا۔ یہ دن اسلام و انسانیت کی پاسبانی اور دنیا بھر کے ظالموں سے بیزاری اور مظلوموں کی حمایت کا دن ہے۔
-
7 مئی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لیے آن لائن احتجاج ضرور کیا جائے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ 7 مئی 2021 جمعۃ الوداع کو عالم یوم قدس کے موقع پر مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا دینی و ملّی فریضہ ادا کریں اور قبلۂ اول ’بیت المقدس کی بازیابی‘ فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف احتجاج کرکے استعماری طاقتوں کو یہ احساس ضرور دلائیں کہ ہم اس پرآشوب دور میں بھی ’مسئلۂ قدس ‘ سے غافل نہیں ہیں ۔