عبادت اور بندگی
-
جوانی میں قرآن مجید سے انس پیدا کرنے کے فوائد، حجت الاسلام شعبانی
حوزہ/ امام جمعہ شہر ہمدان ایران نے کہا کہ زندگی صرف مال و دولت کا نام نہیں، بلکہ زندگی کو پرسکون بنانے کیلئے اللّٰہ تعالٰی کا ذکر اور یاد ضروری ہے"أَلَا بِذِکْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ".
-
ماہ مقدس کی عبادت کا تسلسل باقی دنوں میں بھی جاری رکھنا چاہیئے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ماہ مقدس کے دوران عبادت کا تسلسل ہمیں باقی ایام میں بھی جاری رکھنا چاہیے۔ رمضان المبارک نے ہمیں اجتماعیت کا ماحول دیا تھا، نماز جماعت ادا ہوتی تھی، افطاری کرتے تھے اور نماز جمعہ کو بھی برقرار رکھا گیا تھا۔
-
حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ:
صلوات شعبانیہ امامت شناسی کا ایک مکمل کورس ہے
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی خیاط نے صلوات شعبانیہ کو شیعہ کے شعار اور مسئلہ امامت کیلئے ایک مکمل کورس کے عنوان سے حفظ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے دنیا کے طوفانوں اور خطرات میں معصومین علیہم السلام سے دعا اور توسل کرنے کی تلقین کی۔
-
ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن
حوزہ/ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن ہے۔
-
احادیث کی رو سے جوانی میں اچھے دوست کی خصوصیات، حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزه/استادِ حوزه علمیہ قم نے کہا کہ انسان کو دورانِ جوانی اور اس کے بعد ایک ایسے شخص کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چاہئے کہ جب بھی وہ اسے دیکھے تو اس کے دل میں خدا کی یاد تازہ ہو جائے اور اس کا طرز عمل ایسا ہو کہ انسان کے نیک اعمال میں اضافہ ہو۔
-
حجت الاسلام مومنی:
نئے سال کے آغاز سے ہی خدا کی عبادت اور بندگی کی طرف توجہ دینا چاہئے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: "احسن الحال" کا دارومدار انسان اور امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے درمیان تعلق پر ہے اور جو بھی اس مقام کو حاصل کرتا ہے وہ صحیح اور حقیقی معنیٰ میں "احسن الحال"کے مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہوتا ہے۔