حوزہ/ مصر کی ایک عدالت نے ہفتے کے روز اخوان المسلمین کے ان رہنماوں اور اراکین کو ستمبر 2015 میں 4 افراد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔