عذاداری
-
عزاداری کے خلاف رکاوٹیں بند نہ کی گئیں تو عاشورہ جلوسوں کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کردیں گے، شیعہ علماء کونسل پاکستان
حوزہ/ کانفرنس میں مقررین کا کہنا تھا کہ عزاداری یزیدی سوچ کے خلاف ہے، مقدمات، گرفتاریاں،اور دباو عزاداری کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، فورتھ شیڈول کا غلط استعمال ختم کیا جائے، مجالس اور ماتمی جلوسوں کی رپورٹنگ میں پولیس بددیانتی کرتی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان کے کسی بھی دشمن کے ساتھ تعلقات ہمارے رہبر معظم کے نزدیک گناہ و حرام ہے
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای کے پیروکار ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہے، ہماری قیادت اور رہبری گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے مقابل طاقت وربند کی مانند ہے، ہماری قیادت نے اسرائیل کو گلے سے پکڑ رکھا ہے، ہمارا رہبر وہ ہے جس کے سامنے دنیا کا طاقت ورترین صدر پیوٹین بھی زانوئےادب طے کرتا ہے۔
-
محرم الحرام میں اتحاد و اخوت کا عملی اظہار عالم استکباری قوتوں کے لیے شکست کا پیغام، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی شیعہ سنی مل کر نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غم منائیں گے۔اتحاد و اخوت کا عملی اظہار عالم استکباری قوتوں کے لیے شکست کا پیغام ثابت ہوگا۔