عراقی حکام
-
عراقی حکام کی زائرین سے درخواست : کربلا میں زیادہ قیام نہ کریں
حوزہ/ عراق کے صوبہ واسط کے گورنر جو کہ زرباطیہ کراسنگ (مہران بارڈر) کے ذمہ دار ہیں، انہوں نے تمام زائرین سے درخواست کی ہے کہ کربلا میں زیادہ دیر نہ رکیں اور اس شہر میں نہ ٹھہریں اور زیارت کے بعد جلدی واپس لوٹ جائیں، دنیا بھر سے کربلا جانے والے لاکھوں دیگر زائرین کے لیے زیارت کا امکان فراہم کریں۔
-
زائرین کی مشکلات کے فوری حل کیلئے علامہ شفقت شیرازی کا عراقی حکام سے رابطہ
حوزه/ چذابہ بارڈر عراق پر زائرین کرام کے مسائل حل کرنے کیلئے سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے عراقی اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے تاہم عراقی حکام کی طرف سے مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
-
ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مجلسِ اعلیٰ اسلامی عراق کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو؛ زائرین کی مشکلات کے فوری تدارک پر اظہارِ تشکر
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے شعبۂ امور خارجہ کے نے پاکستان کے زائرین کرام کے مسائل کے فوری تدارک پر عراقی حکام اور بالخصوص مجلسِ اعلیٰ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شیخ ھمام حمودی کا بذریعہ ٹیلی فون اظہارِ تشکّر کیا ہے۔