حوزہ / مہران کے گورنر نے کہا ہے: فی الحال مہران بارڈر کھلا ہے لیکن اس بارڈر سے سفر کرنے والوں کے لیے ویزا ساتھ ہونا ضروری ہے۔