حوزہ/ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں واقع " مطیبیجه" نامی علاقہ میں ایک فوجی چھاؤنی پر گروہ داعش کے حملے میں ۲ فوجی شہید اور ۲ زخمی ہوئے ہیں۔