حوزہ / صدرایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ لاہور سید فخر حسنین رضوی ایڈووکیٹ نے محرم الحرم میں سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں پولیس حکام سے ملاقات کی ہے۔