۲۸ شهریور ۱۴۰۳
|۱۴ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 18, 2024
عشق و محبت
کل اخبار: 3
-
لذتِ عشق علی ؑ
حوزہ/عشق ایک آفاقی اور قرآنی موضوع ہے (والذین آمنوا اشد حبا للہ۔ایمان والوں کی تمام تر محبت اللہ سے ہوتی ہے۔سورہ بقرہ ۱۶۵) عشق انسانی خمیر میں رچی بسی شی کا نام ہے جسے کوئی جدا نہیں کرسکتا، جسطرح انسان سانس کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کرسکتا اسی طرح عشق کے بغیر زندگی پر سکون نہیں ہو سکتی کیونکہ انسان کی فطرت میں محبت اور عشق کا تصور بیادی حیثیت کا حامل ہے۔
-
رہبرِ انقلاب کے قرآنی نظریات، ظہورِ مہدی موعود (ع) کیلئے زمینہ ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی سے عشق، قرآن اور اہل بیت (علیهم السلام)سے عشق ہے، کہا کہ رہبرِ انقلاب کے قرآنی نظریات، ظہورِ مہدی موعود (ع) کیلئے زمینہ ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی محبت، اللہ کی معرفت کا بہترین ذریعہ ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزه/ خطیبِ حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ (س) نے کہا کہ اہل بیت (ع) خصوصاً حضرت فاطمہ زہرا (س) سے عشق ومحبت، انسان کیلئے معرفة و رضايتِ الٰہی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔