۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

عصر غیبت کبریٰ

کل اخبار: 2
  • عصرِ حضور کا اختتام، عصرِ غیبت کا آغاز

    عصرِ حضور کا اختتام، عصرِ غیبت کا آغاز

    حوزہ / 8 ربیع الاول سن 260 ہجری کو گیارہویں امام حضرت ابو محمد امام حسن عسکری علیہ السلام کو بھی شہید کر دیا گیا۔ ارادہ الٰہی تھا کہ ختم نبوت کے بعد سلسلہ امامت قیامت سے متصل ہو جائے، لہٰذا جب یکے بعد دیگرے آئمہ معصومین علیہم السلام کو شہید کیا گیا تو آخری امامؑ کو اللہ نے حکم غیبت عطا کیا تاکہ وہ لوگوں کی نظروں سے غائب رہیں اور یہ سلسلہ امامت قیامت سے متصل ہو جائے۔

  • نظام مرجعیت اور ولایت فقیہ ہماری اساس ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    نظام مرجعیت اور ولایت فقیہ ہماری اساس ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ عصر غیبت کبریٰ میں میں فاسق و فاجر طاغوتی حکمرانوں کی بجائے آئمہ اہل بیت نے ہمیں عادل فقیہ کی سرپرستی میں زندگی گزارنے کا کا حکم دیا ہے۔ اسی کا نام ولایت فقیہ ہے۔