۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
عظمت معارف نہج البلاغہ
کل اخبار: 1
-
قم المقدسہ؛ قائد ملت جعفریہ پاکستان مفتی جعفر حسین طاب ثراہ کی برسی کی مناسبت سے "عظمت معارف نہج البلاغہ" کے عنوان سے پروگرام منعقد
حوزہ/ نجف میں تحصیل علم کے دروان مفتی صاحب سخت مریض ہوئے، ان کے جسم پر پھوڑا نکلا، جس کی وجہ سے کافی دن سخت مصائب و آلام میں رہے۔ ایک طالب علم نے جا کر حضرت آیت اللہ العظمیٰ ابوالحسن اصفہانی رضوان اللہ تعالیٰ کو بتایا کہ ایک ہندی طالب علم سخت مریض ہے، ان کی مساعدت فرمائیں۔ انہوں نے کچھ دینار دیئے۔ جب وہ طالب علم وہ دینار مفتی صاحب کے پاس لیکر آئے تو مفتی صاحب اعلی اللہ مقامہ نے یہ کہہ کر لینے سے انکار فرما دیا کہ میرا وہ پھوڑا پھٹ چکا ہے اور اب بھتر محسوس کرتا ہوں۔ یہ مفتی صاحب کی خوداری اور قناعت پر دلیل ہے۔