۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

عظمت ِ مصطفیٰ

کل اخبار: 2
  • محمد مصطفٰی (ص) عظمت بشر

    محمد مصطفٰی (ص) عظمت بشر

    حوزه/ یہ عظمت محمد مصطفٰی (ص) ہے کہ خالق کائنات نے اپنے حبیب کا نام لیکر کبھی بھی مخاطب نہیں کیا۔ قرآن کریم کی 6236 آیتیں شاہد ہیں۔ پروردگار عالم جو کن فیکن کا مختار ہے وہ آپؐ کو کبھی یٰسین، طحٰہ، مزمل اور مدثر کے خوبیوں سے مخاطب کرتا ہے۔

  • "عظمت ِ مصطفیٰ ؐ‘‘ موضوع پر مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی عروج جونپوری کا خمسہ مجالس میں خطاب

    "عظمت ِ مصطفیٰ ؐ‘‘ موضوع پر مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی عروج جونپوری کا خمسہ مجالس میں خطاب

    حوزہ/ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت خود قرآن مجید میں پروردگار عالم نے بیان فرمائی ہے کہ اے رسول ؐ ہم نے آپ کو خلق عظیم پر فائز کیاہے ۔اس کے باوجود اگر کوئی یہ کہے کہ رسول تو ہمارے ہی جیسے ہیں تو اس سے بڑھ کر شان رسالت میں اہانت  اور گستاخی اور کیا ہوگی۔