عظیم سرمایہ
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
شہید باقر الصدر فقط عراق ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کا عظیم سرمایہ
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصودعلی ڈومکی نے 9 اپریل عالم اسلام کے مجاہد مبارز عالم دین اور عصر حاضر کے عظیم مفکر مصلح فیلسوف شہید آیہ اللہ سید محمد باقر الصدر کے 43 ویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماہ رمضان انسان کے قرآن کریم سے متصل ہونے کا مہینہ ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: طلباء کو تبلیغِ دین کے تمام پہلوؤں میں مہارت حاصل کرنے کی تربیت دی جانی چاہیے۔ سیاحتی مقامات، سواحل اور دیگر تبلیغی مواقع بالخصوص عید کے موقع وغیرہ پر مخاطبین کو تبلیغ و رہنمائی کی خاص ضرورت ہوتی ہے۔
-
آیت مصباح یزدی کی وفات، عالم اسلام کی ایک عظیم اور برجستہ علمی شخصیت سے آج اسلامی دنیا محروم ہوگئی، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ آپ کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کیلئے ایک قابل اور مدبر علمی شخصیت کے کھو جانے پر ناقابل تلافی علمی نقصان ہے اور یہ ایک ایسا نقصان ہے جو تاقیامت یہ نقصان اور یہ اور خلا کسی چیز سے پر نہ ہوگا۔
-
حضرت آیت الله مصباح یزدی رح ملت اسلامیہ کیلئے عظیم سرمایہ اور قیمتی اثاثہ تھے، حجۃ الاسلام فدا حسين یزدانی
حوزہ/ آیت الله مصباح یزدی رح بہ یک وقت علوم عقلی و نقلی میں بے پناہ مہارت رکھتے تھے سینکڑوں تعلیمی ادارے ہزاروں شاگرد آپ کی علمی تحقیقی زندگی کی طرف رہنمائی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جن میں موسسہ آموزشی پژوہسی امام خمینی رہ قم کو ایران اور پورے جہان میں نمایاں مقام حاصل ہے۔