عقیلہ بنی ہاشم
-
عقیلہ بنی ہاشم کا جواب
حوزہ/ شیر خدا کی شیر دل بیٹی کے جوابات آج تک لا جواب ہیں بلکہ ہمیشہ ہی لاجواب رہیں گے اور آپؑ کے یہ جوابات رہتی دنیا تک مظلوموں اور کمزوروں کے لئے چراغ راہ ہیں کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں کبھی بھی ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا بلکہ جب بھی موقع ملے ظلم کو آئینہ ضرور دکھا دینا۔
-
حجت الاسلام لقمانی:
حضرت زینب (س) کو عقیلہ اور محدثہ کیوں کہا جاتا ہے؟
حوزہ / حوزہ علمیہ کے محقق نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو "ام المصائب" نہیں بلکہ "ام المحاسن" سمجھنا چاہئے۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو صرف 5 سال کی عمر میں اپنی والدہ گرامی حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ حفظ تھا اور وہ باقی پانچ معصومین علیہم السلام سے خطبۂ فدکیہ اور بہت سی دوسری احادیث کی راوی بھی ہیں۔ اسی وجہ سے انہیں "محدثہ" کہا جاتا ہے۔
-
لداخ میں جشن میلاد عقیلہ بنی ہاشم کا انعقاد / حضرت زینب (س) خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل، مقریرین
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ ہندوستان کے زیر اہتمام عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت پر جشن میلاد کا انعقاد کیا گیا۔