حوزہ / حجت الاسلام خرمی آرانی نے علامہ امینی کی کتاب "الغدیر" طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے تاریخی تحریف کے سامنے ایک بے مثال اور مضبوط بند قرار دیا۔