علامہ باقر زیدی
-
رمضان المبارک اپنے نفس کے محاسبے اور دوسروں کے احساس کا نام ہے، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ اپنے بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ہمارے ملک میں ایسے بھی کئی خاندان ہیں جن کے بچے مدتوں سے لاپتا ہیں، ان کے اہل خانہ ہر سال سحری و افطاری کے اوقات میں ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں، حکومت وقت اور مقتدر اداروں سے ان جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کامطالبہ کرتے ہیں۔
-
شیعہ قوم کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کسی طور قابل قبول نہیں، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ وہ ہمیں اعصابی جنگ میں الجھا کر پسپا کر لے گی، تو یہ اس کی بھول ہے، ملت تشیع اپنے نظریات پر اٹل ہے، ہم حق کیلئے آواز بلند کرنا نہیں چھوڑ سکتے۔
-
ہم کراچی کے تمام مسائل پر جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شہر اس وقت لاوارث نظر آرہا ہے اور کوئی ذمہ داری نہیں لے رہا، ہم کراچی کے تمام مسائل پر جماعت اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں، شہر کی عوام کو مزید بہتر طریقے سے آگاہی دی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ کراچی کے مسائل پر ہر شخص انفرادی طور پر بات کرے۔
-
ریحان اعظمی علم و ادب کے ایک عہد کا نام ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، علامہ باقر زیدی/علامہ صادق جعفری
حوزہ/ ریحان اعظمی کا انتقال قومی سانحہ ہے، قوم ایک گراں قدر علمی شخصیت سے محروم ہو گئی۔
-
شہداۓ مقاومت کی پہلی برسی:
قاسم سلیمانی آج بھی دنیا بھر کی مظلوم اقوام کے دلوں پر حکومت کر رہے ہیں، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین میں مزاحمت کو مضبوط کیا، لبنان شام اور عراق سمیت ہر اس سرزمین پر مزاحمت کو کھڑا کیا، جہاں شیطان بزرگ امریکہ تسلط قائم کرنا چاہتا تھا۔
-
سندھ پولیس کا شیعہ نوجوانوں پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد و تعصبانہ رویہ، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیوایم رہنما کی جانب سے جبری لاپتہ شیعہ جوانوں پر بےبنیاد الزامات اور آج منگوپیر میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی بھرپور مذمت۔
-
ملک کے چپے چپے میں شیعہ سنی ملکر میلاد النبی (ص) کے جلوس نکالیں، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ جشن ولادت باسعادت خاتم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکے موقع پر ملک بھر کی طرح سندھ بھرمیں بارہ تا سترہ ربیع الاول ہفتہ وحدت منایا جائے گا، اس پورے ہفتے میں مشترکہ اجتماعات منعقد کر کے عظیم وحدت کا پیغام دینگے۔