علامہ سید اسد اقبال زیدی
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے کراچی ڈویژن کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات/ مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کراچی ڈویژن کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ سید اسد اقبال زیدی کی وفد کے ہمراہ ملاقات / مختلف امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی میں سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی سے صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ کی ملاقات، مختلف تنظیمی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی سے صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی نے صوبائی و ڈویژنل ذمہ داران کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے ہنگامی مشاورتی اجلاس کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا ہنگامی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس کو مؤخر کر کے 9 جولائی 2023ء کو منعقد کرنے پر مشاورت عمل میں لائی گئی۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان، اصفہان کی طرف جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف جشن ولادت باسعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ سید اسد اقبال زیدی:
حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی اپیل پر ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبے بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ سید اسد اقبال زیدی:
نئے سال 2023ء کو خود سازی اور منشور پر عمل درآمد کا سال قرار دیتے ہیں
حوزہ / صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ نے سال 2023 کے آغاز پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قائد محترم کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے آئین و قانون کی بالادستی، امت مسلمہ کی عزت و وقار کی بحالی کیلئے عملی کوششیں کی جائیں گی۔
-
علامہ سید اسد اقبال زیدی:
اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، قبلۂ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی +تصاویر
حوزہ / عالمی یوم القدس کے سلسلے میں کراچی پریس کلب پر شیعہ علماء کونسل (کراچی ڈویژن) شعبہ خواتین کی جانب سے مسجد اقصیٰ و مظلوم فلسطینیوں کے حق میں منعقدہ مظاہرے سے صوبائی صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے خطاب کیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے یوم پاکستان کا انعقاد:
وطن پاکستان تمام مذہبی اکائیوں کا گھر ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ: ایک مرتبہ پھر قیام پاکستان جیسے جوش و جذبے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی تشکیل لاالہ اللہ کی بنیاد پر ہوئی۔ اس ضمن میں اسلامی معاشرے کا قیام اور اسلامی تہذیب و ثقافت کی ترویج کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے سے بے حیائی اور بے راہ روی کا خاتمہ ہوسکے۔