علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
-
۱۵ اپریل روز وفات علامہ سید ذیشان حیدر جوادی طاب ثراہ
حوزہ/ علامہ سید ذیشان حیدر جوادی ایک تاریخ ساز اور یادگار زمانہ انسان تھے جو صدیوں پر مشتمل لاکھوں کروڑوں انسانوں کی جمعیت میں نابغہ عصر ہوتے ہیں ، آپ کی ذات ہمہ جہت اوصاف و کمالات سے مزین شخصیت تھی۔
-
جامعہ امامیہ انوار العلوم الہ آباد میں عالم اسلام کی دو عظیم الشان شخصیتوں کی یاد میں سمینار:
حقیقی قائد وہ ہوتا ہے جو قوموں کو بناتا ہے
حوزہ/ سمینار سے مقررین کا کہنا تھا کہ خدا نے ہمیں منوانے کےلئے پیدا نہیں کیا بلکہ خدا نے ہمیں اپنے کو پہچنوانے کےلئے پیدا کیا، اسی طرح ہمیں امام کو ماننا نہیں ہے بلکہ ہمیں امام کو پہچاننا ہے۔
-
قسط ۱۶
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ۱۶
ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | علامہ سید ذیشان حیدر جوادی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قلم کی روشنائی:مِدادُ الْعُلَماءِ افْضَلُ مِنْ دِماءِ الشُّهَداء
قلم کی روشنائی:دحو الارض
حوزہ/قلم کی روشنائی کے عنوان سے،ہماری کوشش ہے کہ آج کے دور میں کتابیں لکھنے یا پڑھنے کا رواج جو بہت کم یا ختم سا ہوگیا ہے، اس ختم ہوتی جارہی ہماری تہذیبی اور علمی و ثقافتی تحریک کو حتیٰ الامکان پھر سے زندہ کیا جائے اور لوگوں میں مطالعے کا شوق پیدا کیا جائے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں ایک تربیت یافتہ اور مہذّب قوم بنے؛ساتھ ہی اس طرح جدید قلم کاروں کی حوصلہ افزائی بھی ہو، اس ضمن میں مختلف کتابوں کے بہت ہی مختصر اقتباسات آپ کے سامنے پیش کیے جاتے رہیں گے۔
-
یاد رفتگاں؛ سرکار علامہ جوادی اور جہد مسلسل
حوزہ/حقیقی کامیابی کا راستہ خدا کی ذات پر بھروسہ کرکے ہمہ تن مصروف عمل ہونا ہے اس کے بعد ابدی سعادت اور خوشبختی کیسے قدم چومتی ہے اسے خدا کے بھروسہ پر چھوڑ دینا ہے ۔