علامہ سید صفدر حسین نجفی
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ کی قوم کیلئے بے مثال کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہم محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہیں اور ان کی ملت کے لیے شاندار دینی و تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
دینی تعالیم کے فروغ میں محسن ملت کی خدمات ناقابل فراموش ہیں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی نے دینی و مذہبی تعلیمات کے شعور کو اجاگر کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا اور صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں دینی تعلیمی اداروں کے کا ایک مضبوط نظام متعارف کروایا۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور پاکستان میں مجلس برسی و چہلم:
علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ کو محسن ملت و ابوذر زمان اور علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کو بہلول زمان و محسن ملت ثانی کے القابات سے خراج تحسین پیش کیا گیا
حوزہ/ مقررین نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے، علامہ سید صفدر حسین نجفی کو انکی بے لوث علمی خدمات پہ محسن ملت اور ابوذر زمان کا لقب دیا گیا وہاں ان کے ابن عم حضرت حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کو بہلول زمان اور محسن ملت ثانی کہا جائے جس طرح تاریخ میں شہید اول و شہید ثانی مجود ہیں۔
-
علامہ سید صفدر حسین نجفیؒ نے عوام میں دینی فکر و شعور اُجاگر کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی فاضل، دور اندیش اور مصلح انسان تھے، اُن کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، و جامعۃ المنتظر کے ٹرسٹی مرحوم نوازش علی ساعتی کادینی مدارس کے قیام میں نمایاں تعاون وکرداراور خدمات لائق تحسین ہیں۔
-
مدرسہ امام المنتظر قم میں محسن ملت پاکستان و علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی مجلس ترحیم +تصاویر
حوزہ/ مدرسہ امام المنتظر قم میں محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی ٣١ویں برسی و حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔