حوزہ/تفسیرِ المیزان کے مصنف علامہ سید محمد حسین طباطبائی کون تھے؟ ان کی علمی شخصیت، سوانح اور کارناموں پر مشتمل ایک مختصر تعارفی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
حوزہ/ علامہ سید محمد حسین طباطبائی کی شخصیت، سوانح عمری اور کارناموں پر مبنی مختصر تعارف ڈاکومنٹری کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔