۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

علامہ عارف الحسینی

کل اخبار: 1
  • افکار شہید قائد(رح)کے منابع

    افکار شہید قائد(رح)کے منابع

    چند سال قبل  قائد انقلاب اسلامی سید علی خامنائی حفظ اللہ نے برسی امام خمینی کی مناسبت  کے موقع پر  امام خمینی کے افکار میں تحریف  کے خطرہ سے آگاہ کیا تھا کیونکہ جب دشمن راستہ روکنے میں ناکام ہوتا ہے تو پھر  راستے کو موڑنے  کی کوشش کرتا ہے یعنی تحریف کرتا ہے بلکل یہ ہی  خطرہ  قائدِ شہید  عارف حسینی کے افکار کے حوالے سے بھی  موجود ہے۔