علامہ قاضی غلام مرتضی
-
پاکستان میں نمائندہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت
حوزه/پاکستان میں نمائندہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حجت الاسلام والمسلمین محسن دادسرشت تهرانی نے علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم نے انسانیت کی فلاح و بہبود، تبلیغ دین اور جوانان ملت کی تعلیم و تربیت کی غرض سے متعدد تعلیمی، طبی ،فنی، فلاحی اور ثقافتی ادارے قائم کیے۔
-
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی،نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے معروف عالم دین پرنسپل کلیہ اہل بیت چنیوٹ علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کا شمار ایسے متحرک علماءمیں ہوتا تھا، جنھوں نے اپنی عمر سے زیادہ دینی،فلاحی، تعلیمی اورقومی امور سرانجام دیے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر گہرے غم کااظہار کیا قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے قائد ملت جعفریہ نے مرحوم و ٘مغفور کے خانوادے سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔