علامہ مرید نقوی
-
ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ سید المرسلین دنیا میں آتے ہی منصب نبوت پر فائز ،اعلان 40 سال بعد کیا،امتی ہونے کا تقاضاہے کہ سرورکائنات کی صداقت ،امانت ،عدالت اور دیانت جیسی صفات کو خود میں پیدا کریں،ملک میں بدامنی فرقہ واریت اور دہشت گردی کے واقعات پر تشویش ہے، کالا باغ میں ہونے والی دہشت گردی کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے۔
-
اسلامی بینکاری معاشرتی خوشحالی، سودی نظام غریب کا معاشی قتل ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس: سودی نظام کے خاتمے کے عدالتی حکم کے بعد اسلامی بینکاری نافذ کی جائے،سود اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے مترادف ہے، اسلامی مملکت میں سودی نظام بینکاری کا جاری رہنا افسوسناک ہے۔
-
حالات سے واقفیت، غیر جانبدارانہ تجزیہ اور قوم کی رہنمائی میڈیا کی ذمہ داری ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا: بغیر تصدیق کے خبر دینا معاشرے میں انتشار کا باعث بنتا ہے، آج کل سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ چکا ہے۔ 12 سے 17 ربیع الاول تک ہفتۂ وحدت بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔
-
شاعر اہلبیتؑ مرحوم رضا سرسوی ایک معتبر اور انقلابی شاعر تھے، ناظم اعلیٰ جامعۃ المنتظر لاہور
حوزہ/ ہندوستان کے معروف شاعر اور مداح اہل بیت علیہم السلام مرحوم رضا سرسوی کے انتقال پُر ملال پر حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے ناظم اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے کہا کہ ممتاز شاعر، مداح اہل بیت علیہم السلام اور قرآنی تعلیمات اور معارف کو شعر و شاعری کی زبان میں فروغ دینے والے معتبر شاعر نوشہ رضا سرسوی کے انتقال کی خبر سن کر نہایت افسوس ہوا۔
-
علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی کی علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا کہ دعاگو ہوں آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے اس انتخاب و تقرر کے بعد دونوں مسئولین پہلے سے بھی زیادہ اپنی تمام تر کاوشوں اور توانائیوں سے مادر علمی جامعۃ المنتظر اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے مشن کو مزید ترقی کی راہو پہ گامزن کریں۔
-
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کو تہنیت و تبریک
حوزہ/ مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے پرنسپل اور اراکین کی کی جانب سے علامہ افضل حیدری حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کا مہتمم اعلی اور علامہ مرید نقوی کو حوزہ ہذا کا ناظم اعلی منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
علامہ کرم علی حیدری کا علامہ افضل حیدری مہتممِ اعلیٰ اور علامہ مرید نقوی کو ناظمِ اعلٰی کے منصب پر دعایہ پیغام
حوزہ/ علامہ کرم علی حیدری نے کہا کہ دعاگو ہوں حضرت آیۃ اللہ الحاج علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی النقوی مدظلہ العالی کے اس انتخاب و تقرر کے بعد پہلے سے بھی زیادہ اپنی تمام تر کاوشوں اور توانائیوں سے مادر علمی جامعۃ المنتظر لاہور اور ملک عزیز پاکستان میں بلاتفریق بے نظیر خدمات سر انجام دیں گے۔