علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
-
علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی:
سانحہ پشاور مکتب تشیع کی حقانیت کی ایک اور دلیل بن گیا
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری و جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کل پشاور میں شیعہ امامیہ مسجد میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ پر اپنا مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
امام راحل نے عمارتوں پر نہیں دلوں پر حکومت کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ امام راحل حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی کے یوم وفات پہ اپنے بیان میں فرمایا فرزند زہرا سلام اللہ علیہا نے انقلاب اسلامی ایران کی پاکیزہ بنیاد رکھی جس میں خلوص کوٹ کوٹ کر بھرا تھا وہ امام زمانہ عج ایک نڈر سپاہی تھے جن کی کوششوں سے تشیع کا خصوصا اسلام کا حقیقی تعارف اور مثبت تصویر لوگوں تک پہنچی ان کی اسلام کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی (رح) کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ نوروز علی نجفی (رح) کی وفات حسرت آیات پہ اپنا تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات ایک قومی خسارہ ہے، جو مدتوں پورا نہیں ہوسکے گا۔
-
مدیر جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد:
امام مہدی (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنا منتظرین کے فرائض میں سے ایک اہم ترین فریضہ، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ذات عالم انسانیت کے لیے نجات کا موجب ہیں، امام (عج) کو کسی ایک طبقے و مذہب کے ساتھ جوڑنا ظلم کہلائے گا۔
-
امیر المومنین نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے احیاء میں بسر کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ امام کی ولادت نے دنیا میں نظام عدل کا احیاء کیا اور اس نظام کو رائج کرنے کے لیے ہر قسم کی قربانی کو پیش کیا ان سے مخالفت کی وجہ ان کا عدل تھا۔
-
سدپارہ نے اہلبیت (ع) کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے وطن سے محبت کا عملی نمونہ پیش کیا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ ایسے قومی ہیروں صدیوں بعد جنم لیتے ہیں انکی اہلبیتؑ سے خصوصا محافظ شریعت حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی مثال آپ تھی انہوں نے امام کے فرمان پہ عمل کیا وطن سے محبت کا عملی نمونہ پیش کیا۔
-
حضرت آیت اللہ سید محمد ضیاءآبادی مکتب تشیع کے عظیم مجتہد اور حوزہ کے برجستہ اساتید اور عظیم مفسر قرآن تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات ایک خلا ہے جو صدیوں پورا نہیں ہوسکے گا صنف روحانیت انکی قومی مذہبی انقلابی و حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
-
ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات، شہید سبط جعفر زیدی رح کے بعد اردو ادب کا ایک اور دروازہ بند ہونے کے مترادف ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ ڈاکٹر ریحان اعظمی مرحوم کے قلم نے 50 ہزار سے زائد مظلومیت اھلبیتؑ سے سرشار نوحے لکھے ١٠ ہزار سے زائدہ فضائل سے سرشار قصائد لکھے اور منقبت خوانی میں اپنی مثال آپ تھے۔
-
سرزمین سبزوار سے نمودار ہونے والا علمی ستارہ آج لوٹ گیا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے مشہد المقدس سے تعلق رکھنے والے عظیم عالم مجاہد حضرت آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کی وفات پہ افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
بغداد میں پیش آنے والا واقعہ دشمن اسلام کا سفاکانہ عمل، جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں آج بھی اپنی سرگرمیوں میں مشغول ہیں جس کے نتیجہ میں نہتے مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے۔
-
مرکزی رابطہ سیکٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
شہنشاہ خراسان کے حرم اقدس پر فرعون وقت کی عائد پابندی انتہائی شرمناک عمل ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ مرکزی رابطہ سیکٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ امام ہشتم علی ابن موسی الرضا علیہ السلام پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کی عقیدت کا مرکز ہیں، ایسی حرکت سے عالم اسلام کو ٹھیس پہنچی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری:
شہید قاسم سلیمانی کی اسلامی و انقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ شہید سلیمانی کا جملہ ما ملت امام حسینیم یہ ایک عاشورائی پیغام ہے جس سے انسان واقعا راہ کربلا کو سمجھ سکتا ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی کی علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کہا کہ دعاگو ہوں آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کے اس انتخاب و تقرر کے بعد دونوں مسئولین پہلے سے بھی زیادہ اپنی تمام تر کاوشوں اور توانائیوں سے مادر علمی جامعۃ المنتظر اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے مشن کو مزید ترقی کی راہو پہ گامزن کریں۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے مدیر کا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم ایک عالم با عمل، ایک زاہد بے بدل، ایک خطیب توانا اور کمیونٹی کے ریفارمر شمار ہوتے تھے۔