۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
علامہ ڈاکٹر مشتاق حکیمی
کل اخبار: 1
-
سانحہ نلتر انسانیت کے خلاف واقعہ ہے جس کی آڑ میں اسلحے کی نمائش اور اشتعال انگیزی و دہشتگردی کی جا رہی ہے، علامہ ڈاکٹر مشتاق حکیمی
حوزہ/ رہنما مجلس وحدت المسلمین نے کہا کہ اگر کسی مجرم کو بروقت سزا نہ دی جائے تو مزید جرائم بڑھ سکتے ہیں اور جرائم پیشہ افراد کو حوصلہ ملتا ہے۔اور جرائم پیشہ افراد کو حوصلہ ملتا ہے اس لئے جرائم کے کنٹرول کے لئے مجرم کو پہلی فرصت میں سزا ملنی چاہئے۔ لہذا ہم جی بی کی حکومت اور عدلیہ سے یہی امید ہے کہ سانحہ نلتر کے مجرمین کو قرار واقعی سزا دیں۔