علماء و ذاکرین امامیہ
-
تصویر/ ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علماء و ذاکرین امامیہ کنونشن
حوزہ/ ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علماء و ذاکرین امامیہ کنونشن کا بھوجانی ہال سولجر بازار میں انعقاد کیا گیا، جس میں نامور عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ سید باقر عباس زیدی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی، ذاکرین فیڈریشن کے صدر علامہ نثار قلندری،شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ صادق رضا تقوی، علامہ محمد حسین رئیسی سمیت دیگر علماء و ذاکرین نے خطاب کیا۔
-
کراچی، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام علماء و ذاکرین امامیہ کنونشن کا انعقاد
حوزہ/ کراچی کے بھوجانی ہال میں علماء و ذاکرین کنونشن سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ جو شیعوں کو کافر کہتے ہیں ہم ثابت کر سکتے ہیں کہ کئی صحابہ کرام تابعین اور تبع تابعین شیعہ تھے، خلفائے ثلاثہ امہات المومنین اور اہلیبیت کی تعظیم ہم پر جائز اور واجب ہے لیکن بنی امیہ کی تعظیم بھی کریں گے یہ کس نے کہہ دیا۔