علماء و ذاکرین کانفرنس
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
عزاداری پر وزارت داخلہ کی ممنوعیت کی کوئی حیثیت نہیں / آئینی و قانونی حق سے کسی قیمت دستبردار نہیں ہوں گے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے گذشتہ روز علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مت سناو کہ اوپر سے حکم آیا ہے کہ مجلس نہیں ہوسکتی۔ عزادار کو بھی اس سے بھی اوپر سے حکم ملا ہے کہ یہ مجلس ہوگی،قربانی دینگے البتہ آئینی حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔ آئین کی دفعہ 20 کے الفاظ ہیں کہ مذہب کا اظہار کرنا،مذہب پر عمل کرنا ، مذہب کیلئے تبلیغ کرنے کیلئے ہر شہری آزاد ہے۔
-
پاکستان کے شہر اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس+تصاویر
حوزہ / پاکستان کے شہر اسلام آباد کی مسجد امام صادق ع جی نائن میں علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
توہین صحابہ بل کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کو تباہ کرنا ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: ذاکرین عظام، ماتمی حضرات، علمائے کرام ایک بات یاد رکھیں کہ اگر کسی وقت ضرورت پڑی تو ہم سب سے پہلے گولی کھانے کیلئے تیار ہیں، متنازعہ توہین صحابہ بل کو پوری قوم نے رد کردیا ہے۔
-
علامہ امین شہیدی:
صحابہ و اہلبیت (ع) کے نام پر توہین صحابہ بل کے پیچھے فکر نجس بھی ہے اور ڈاکو بھی
حوزہ / امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یہ بل جیسے چوری کاہے اسے پیش کرنے والا بھی سب سے بڑا چور ہے۔
-
امسال اربعین سید الشہداءؑ؛ متنازعہ بل کے خلاف شیعہ قوم کا بہترین جواب ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ متنازعہ بل بنانے والوں، ان کے پشت پناہوں اور اس کی حمایت کرنے والوں کو پوری دنیا میں رسوا کریں گے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ بل کے خلاف یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کے گھیراؤ کا اعلان
حوزہ / آج 16 اگست 2023ء کو متنازعہ بل کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
قومی علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلوں کا رخ اسلام آباد کی طرف
حوزہ / ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متنازعہ ترمیمی ایکٹ 2021ء کی پارلیمنٹ سے منظوری کے خلاف علمائے شیعہ پاکستان کی جانب سے 16 اگست بروز بدھ بلائی گئی ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
وطن عزیز کی مسلکی تقسیم پر کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے / علماء و ذاکرین کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا: توہین اہلبیت و صحابہ کرام بل کے نام پر وطن عزیز کی مسلکی تقسیم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے اہم نشست کا انعقاد
حوزہ / علماء و ذاکرین کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی کارکنان کے ساتھ اہم نشست منعقد ہوئی۔
-
علامہ محمد افضل حیدری:
16 اگست، علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کر دیں گے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: متنازعہ بل اہل تشیع اوراہل سنت کی شہری مذہبی آزادیوں، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ ارباب اقتدار کو پیغام دیں گے کہ قرآن و سنت کے خلاف کسی قانون سازی کو تسلیم نہیں کرتے۔ ہم کسی سے دبنے والے نہیں، سر کٹا سکتے ہیں، سر جھکا نہیں سکتے۔
-
ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس کے انعقاد کے سلسلہ میں بزرگ علماء شیعہ پاکستان کا اہم اجلاس
حوزہ / بزرگ علماء کی جانب سے متنازعہ فوجداری بل 2023 کے خلاف اعلان کردہ ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس کے انعقاد کے ضمن میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا خطاب؛
عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ افضل حیدری
محرم الحرام میں عوام کی مذہبی و شہری آزادیوں کو سلب کر کے تشیع کو دیوار سے لگانے کے مذموم کوشش کرنا غیر آئینی و غیر قانونی ہے جس کو پہلے بھی تشیع کی قیادت نے ناکام بنایا ہے اور آئندہ بھی ایسی سازشوں کو پیروں تلے روندا جائے گا۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد کا خطاب؛
ایام عزاء میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کیا جائے، علامہ شیخ محسن نجفی
حوزہ/ عاشورہ محرم دین اسلام کا پیغام ہے اور اس پیغام کو پہنچانے کی اصل ذمہ داری علماء کرام کے سر ہے جن کو یہ ذمہ داری انتہائی حساسیت سے اداء کرنا ہوگی تاکہ تبلیغ دین اسلام میں محرم الحرام کا جو اہم اور واضح کردار ہے اس کی معرفت سے بھی عوام فیضیاب ہو سکیں۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا خطاب؛
محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں، آیت اللہ حافظ ریاض حسین
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عزاداری سید الشہداءکو بھرپور طریقے سے منائیں یہ ان کا بنیادی شہری و مذہبی حق ہے اور کوشش کریں کے محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں تاکہ تبلیغ دین حقہ کو اصل معنوں میں فرغ حاصل ہو سکے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس کی قراردادیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس میں مختلف متفقہ قراردادیں پیش کی گئیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علماء و ذاکرین کانفرنس" سے خطاب؛
عزاداری سید الشہداء کو پرامن اور اتحاد و اخوت کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے منائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ایک جانب ملک سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے تو دوسری جانب عوام کی شہری و مذہبی آزادیوں کو سلب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ عزاداری سید الشہداء پر ایف آئی آرز، ناجائز فور شیڈول، زبان بندیاں اور اپنے ہی ملک میں عوام کی نقل و حرکت پر پابندیوں کے نوٹیفکیشن سے یہ امر واضح ہوتا ہے کہ موجودہ ملکی نظام دانستہ یا نادانستہ طور پر تباہی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ 26 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی علماء و ذاکرین کانفرنس میں ملک بھر سے علماء و ذاکرین شریک ہونگے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا پنڈی گھیب کا دورہ
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے پنڈی گھیب کا دورہ کیا ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس منعقد ہو گی
حوزہ/ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے 26جولائی کو اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کی عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو گی۔
-
شیعہ کافر کہنے والوں کو مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کا تاریخی جواب
حوزہ/ کسی ملک کے ادارے اور حکومت کا ایک تکفیری جماعت سے مل کر اس ملک کے محب وطن شہریوں یا مخصوص علاقے یا عقائد کے لوگوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنانا کسی صورت حب الوطنی نہیں ہے اور نہ ہی وطن کے مفاد میں ہے۔