۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
علمائے ہندوستان کا تعارف
کل اخبار: 2
-
حجۃ الاسلام و المسلمین انصار حسین ترابی طاب ثراہ مبارکپوری
حوزہ/ مولانا انصار حسین ترابی طاب ثراہ کی ذات فکر و نظر، عمل و عمل، دیانت، تفقہ، تدبیر وتدبر، ایثار، خلوص کی مجموعہ تھی۔ آپ ایک بہترین استاد، مخلص داعی اور ژرف نگاہ مفکر تھے جن سے علمی، دینی اور ادبی دنیا میں رہنمائی حاصل کی جاتی تھی۔
-
نور مائکرو فلم کی انوکھی پیشکش، کتاب "اجازات علمائے ہند" کی پہلی جلد آمادہ ہوگئی
حوزہ/ یہ کتاب مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی اور مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی کی کاوشوں کا نتیجہ ہےجو ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری صاحب کی زیر نگرانی آمادہ ہوئی ہے۔ اس کتاب میں دو سو اجازوں کا تعارف کرایا گیا ہے۔