۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
علمبردار
کل اخبار: 2
-
اسلام، فطرت سے ہم آہنگ اور انسانیت کا علمبردار ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ قرآنی تعلیمات واضح ہیں کہ نیکی پر تعاون کرو، جس نے ایک انسان کو بچا لیا اس نے گویا تمام انسانیت کو بچا لیا، لہذا اسلام عمر رسیدہ اَفراد کو زندگی کی سہولتوں کی فراہمی میں ترجیح کا حق دیتا ہے،معمر اَفراد کی تکریم ہی صحت مند روایات کی اَساس ہے۔
-
مرحوم حکیم امت اتحاد بین المسلمین کے علمبردار تھے، ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل
حوزہ/ تحریک تعلیم و تربیت کے چشم و چراغ ،اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اس عظیم المرتبت شخصیت نے مختلف ادیان و مذاھب کے درمیان اتحاد و بقاء باہمی وجود میں لانے کے سلسلے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔