حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے کہا: علماء کی جانب سے معاشرے کو دیے گئے جوابات عالمانہ اور فقیہانہ ہونے چاہئیں اور ان میں حوزہ علمیہ کی آزمودہ صدیوں پرانی روشوں کا لحاظ کرنے کے ساتھ…
حوزہ / ایران کے صوبہ قزوین میں حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: اساتید کو چاہئے کہ وہ طلباء کی علمی پیشرفت کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی اور معنوی ترقی میں بھی کوتاہی نہ کریں۔