حوزہ / حجت الاسلام سید عمار حکیم نے بغداد میں عید کی نماز کے خطبے میں علی الزیدی کی قیادت میں موجودہ عراقی حکومت کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔