عورت کمزور نہیں (1)

  • عورت ضعیف نہیں، ظریف

    خواتین و اطفالعورت ضعیف نہیں، ظریف

    حوزہ/عورت، فقط ایک لفظ نہیں؛ یہ ایک کائنات ہے۔ گمانِ عام میں اُسے کمزور تصور کیا گیا، آنسوؤں سے جوڑا گیا، مگر جو آنکھیں اشک بہاتی ہیں، وہی قوموں کی تقدیر کا اُفق بھی روشن کرتی ہیں۔