۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

عکس نوشتہ

کل اخبار: 8
  • عکس نوشتہ/رحمت، مغفرت، قبولیت اور جہنّم سے رہائی کا مہینہ

    عکس نوشتہ/رحمت، مغفرت، قبولیت اور جہنّم سے رہائی کا مہینہ

    حوزہ/حضرت نبی اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم: أيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ قَدْ أَظَلَّكُمْ شَهْرٌ فِيهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ وَ هُوَ شَهْرُ رَمَضَانَ؛ اے لوگو! تم پر وہ مہینہ سایہ فگن ہے (آن پہونچا) جس میں وہ رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، وہ مہینہ جو رمضان کا مہینہ ہے۔۔۔۔ ۔۔۔وَ هُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ رَحْمَةٌ وَ أَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ وَ آخِرُهُ الْإِجَابَةُ وَ الْعِتْقُ مِنَ النَّار۔۔۔ ۔۔۔ ایسا مہینہ جس کا ابتدائی حصّہ رحمت اور درمیانی حصّہ مغفرت اور آخری حصّہ قبولیت اور جہنّم سے خلاصی کا ہے۔۔۔[الكافي (ط - دار الحديث)، ج‏7، ص382، باب فضل شهر رمضان]

  • عکس نوشتہ/نیک برتاؤ

    عکس نوشتہ/نیک برتاؤ

    حوزہ/وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّـهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ ۖ وَلَا تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا ۖ وَأَحْسِن كَمَا أَحْسَنَ اللَّـهُ إِلَيْكَ ۖ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي الْأَرْضِ ۖ إِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ ﴿سورة القصص-٧٧﴾اور جو کچھ خدا نے دیا ہے اس سے آخرت کے گھر کا انتظام کرو اور دنیا میں اپنا حصّہ بھول نہ جاؤ اور نیکی کرو جس طرح کہ خدا نے تمہارے ساتھ نیک برتاؤ کیا ہے اور زمین میں فساد کی کوشش نہ کرو کہ اللہ فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا ہے۔

  • عکس نوشتہ/صلۂ رحم

    عکس نوشتہ/صلۂ رحم

    حوزہ/رُوِيَ عَنْ الإمام عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ( عليه السَّلام ) أنهُ قَالَ : أطِعْ أخاكَ و إن عَصاكَ، و صِلْهُ و إن جَفاكَ؛اپنے بھائی کی حمایت کرو اگرچہ اس نے تمہاری نافرمانی کی ہواور اس سے صلۂ رحم کرو چاہے اس نے تم پر ظلم کیا ہو۔ [غرر الحكم : 2267]

  • عکس نوشتہ/صدقہ

    حوزہ/روي عن رسول الله ( صلى الله عليه و آله ) أنهُ قَالَ : إنَ الصَّدَقَةَ لتُطفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ؛صدقہ پروردگار کے غیظ و غضب کو ختم کرڈالتا ہے۔[كنز العمّال : 16114]

  • عکس نوشتہ/قناعت

    عکس نوشتہ/قناعت

    حوزہ/ رُوِيَ عَنْ الإمام عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ( عليه السَّلام ) أنهُ قَالَ: لا كَنزَ أغنى مِن القَناعَةِ؛قناعت سے بڑھ کر بے نیاز کرنے والی دولت کوئی نہیں۔[نهج البلاغة : الحكمة 371]

  • عکس نوشتہ/جاہل کی جہالت اور لوگوں میں اختلاف

    عکس نوشتہ/جاہل کی جہالت اور لوگوں میں اختلاف

    حوزہ/رُوِيَ عن الإمام محمد بن علي الجواد ( عليه السلام ) أنهُ قَالَ :لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ.اگر جاہل اپنی جہالت سے باز آجائے تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی رفع دفع ہوجائیں۔[كشف الغمة ج2 ص349.]

  • عکس نوشتہ: اسلام کیا ہے؟؟؟!

    عکس نوشتہ: اسلام کیا ہے؟؟؟!

    حوزہ/اسلام کیا ہے؟؟؟!امام باقرعلیہ السلام سے جب سورۂ آل عمران کی آیت نمبر ۱۹: إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّـهِ الْإِسْلَامُ[دین،اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے]کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ نے فرمایا:اسلام یعنی ولایتِ حضرت علی بن ابی طالب علیہما اسلام کے سامنے تسلیم ہونا۔[بحارالانوار: ج۲۵،ص۳۴۱...۔]

  • عکس نوشتہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں

    عکس نوشتہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں

    حوزہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں ،چاہے ایک روٹی کا ٹکڑا یا ایک مٹھی کوئی دوسری چیز ہی کیوں نہ ہو؛کیونکہ ہر وہ چیز جو راہ خدا میں دی جائے چاہے وہ کتنی بھی کم کیوں نہ ہو، اگر پاک نیت سے دی جائے تو بہت ہے۔