عید زہرا
-
غم بھی ان کا، خوشی بھی ان کی
حوزہ/ ولایت محبت کا نتیجہ ہے اور برأت نفرت کا اثر ہے۔ لہذا کہہ سکتے ہیں کہ ولایت اور برأت کا تعلق صرف دین و آئین سے نہیں بلکہ انسان کی فطرت سے ہے۔ ظاہر ہے کہ اسلام دین فطرت ہے لہذا اس کا ہر حکم انسانی فطرت کے عین مطابق ہے۔
-
9 ربیع الاول غدیر کا تسلسل اور امام زمانہ (عج) سے تجدید بیعت کا دن ہے: آیت اللہ نوری ہمدانی
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ 9 ربیع الاول، امام زمانہ حضرت حجت بن الحسن العسکری (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی امامت کا آغاز ہے اور یہ دن امام سے تجدید بیعت اور غیبت کے دور میں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کا بہترین دن ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۹؍ربیع الاوّل۱۴۶۵-۱۳؍ستمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۹؍ربیع الاوّل۱۴۶۵-۱۳؍ستمبر۲۰۲۴
-
جشنِ فرحتہ الزہراؑ اہلبیتِؑ پیغمبرؐ سے مستحکم تعلق اور ظالمینِ سے اظہار برات کی علامت ہے، مولانا قنبر نقوی
حوزہ/ اہلبیتِؑ پیغمبرؐ اکرم کی خوشی میں معصومینؑ کے مقرر کردہ آداب کے ساتھ شریک ہونا خوشنودئ پروردگار کا باعث ہے ۔ یومِ فرحتہ الزہراؑ (عیدِ زہراؑ) دشمنانِ دین اور حاسیدین اہلبیتؑ کے ذلیل و ناکامی اور خصوصیت کے ساتھ اُن پر لعنت و برائت کا دن ہے ، لیکن لعنت و برائت صرف اشخاص سے نہیں کردار سے بھی ہونی چاہیئے۔
-
9 ربیع الاول، عید الزہرا (س) روز آغاز ولایت و امامت امام زمان حضرت مہدی (عج)، عید اہل بیت (ع)
حوزہ/ آج 9 ربیع الاول ہے، جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلِ بیت (ع) نے سانحہ کربلا کے بعد اپنا سوگ ختم کیا تھا۔ اسے عیدِ زہراء سلام اللہ علیہا بھی کہتے ہیں اور عیدِ شجاع بھی، تمام مسلمانوں کو یہ عید بہت بہت مبارک ہو۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید زہرا (س) مبارک ہو
حوزہ/ ۹ربیع الاول یوم تاج پوشی امام زمانہ (عج) کے موقع پر تمام عالم اسلام بالخصوص شیعہ امام زمانہ عج کو ادارہ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
ربیع اول میں امامت آخر کا آغاز مبارک ہو!
حوزہ/ ۹ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، عالم بشریت کا ناجی، حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز ہوا۔اس مناسبت پر مبارکباد قبول کرنے کے ساتھ ساتھ آنحضرت کے بارے میں چند احادیث ملاحظہ فرمائیں۔