عید نوروز
-
نئے سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب؛
آج غزہ کے جرائم نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت اور اس کی تقویت کی ضرورت کو اجاگر کر دیا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن بدھ 20 مارچ کی شام حسینیۂ امام خمینی میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کی۔
-
رمضان المبارک میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ اخلاق و ثقافت کے سربراہ نے بتایا کہ رمضان المبارک میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے سربراہ جامعۃ المصطفی کا پیغام
حوزہ/ نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے رئیس جامعۃ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر عباسی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
حوزہ/ نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔
-
عید نوروز پر مشہد مقدس میں رہبر انقلاب کا اہم سالانہ خطاب؛
رہبر انقلاب کا اہم سالانہ خطاب ملکی حالات، دشمن کی ریشہ دوانیوں، نئے عالمی مسائل جیسے موضوعات کا جائزہ
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں زائرین اور مقامی لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مضبوط پہلوؤں کی تقویت اور کمزور پہلوؤں اور خامیوں کے خاتمے جیسی تبدیلی کو ملک کی بنیادی ضرورت بتایا۔
-
عید نوروز کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سالانہ خطاب کرینگے
حوزہ/ 1402 ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب کا حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کے رواق(ہال) میں چار زبانوں میں براہ راست ترجمہ کیا جائے گا۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز پر قوم سے خطاب کیا۔ ٹی وی چینلوں سے براہ راست نشر ہونے والی اس پالیسی اسپیچ میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اقتصادی شعبے کے تعلق سے انتہائی کلیدی نکات بیان کئے ساتھ ہی علاقائی اور عالمی حالات کا جائزہ لیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن عید نوروز اور دعا و نیایش
حوزہ/ حرم امام علی رضا (ع) میں نئے شمسی سال 1401 کا آغاز حرم مطہر رضوی کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا ،جشن نوروز کے اس پروگرام میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین و مجاورین نے ایس او پیز کی باقاعدہ پابندی کرتے ہوئے شرکت کی۔
-
نئے سال کے آغاز پر ملت ایران سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
دنیا کے حالات کو دیکھ کر استکبار کے مقابلے میں ملت ایران کی حقانیت اور بھی نمایاں ہو جاتی ہے
حوزہ/ ملک کی نئی پالیسیوں نے ثابت کر دیا کہ ملکی معیشت کو امریکی پابندیوں کے مسئلے سے نہیں جوڑنا چاہئے۔ پابندیوں کے باوجود حکومت خارجہ تجارت کو فروغ دینے میں بھی کامیاب ہوئی، علاقائی معاہدے بھی ہوئے، اسی طرح تیل کے مسئلے اور دیگر اقتصادی مسائل میں بہتر پوزیشن حاصل ہوئی۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
حوزہ/ ہمیں امید ہے کہ ان شاء اللہ خداوند عالم، اس سال میں، اس عید میں ایران کی عزیز قوم کے لیے، اس ایک سال کی مدت میں نیکی کا ارادہ فرمائے گا، لوگوں کو خوشیاں دے گا، ان کی زندگيوں کو شیریں کرے گا، لوگوں کا دل خوش کرے گا اور ہمارے عزیز شہیدوں کی پاکیزہ روحیں، امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی روح مطہر ان شاء اللہ خوش ہوگي
-
ایرانی قوم آئندہ انتخابات میں دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دے گی، حجت الاسلام عباسی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قزوین نے کہا کہ ایرانی قوم، آئندہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر شریک ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔
-
نوروز عالم عید فطرت ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر نے کہا کہ نوروز عالم عید فطرت ہے جب روے زمین پر آمد بہار کی صورت میں حیات نو کے دوبارہ آثار نمایاں ہوتے ہے زمین اپنی سالانہ گردش مکمل کرکے برج حمل میں داخل ہوتی ہے یہ لمحہ نظام شمسی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں عید نوروز کا جشن اور دعا و نیائش کا پروگرام
حوزہ/ حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کا خصوصی پروگرام حرم مطہر کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا، جشن کے اس پروگرام میں زائرین اور مجاورین نے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ شرکت کی ۔
-
جشن نوروز
حوزہ/ نو روز فارسی زبان کے دو الفاظ نو اور روز سے نکلا ہے، جس کا مطلب نئے دن سے لیا جاتا ہے۔ یعنی سال کا نیا دن۔ یہ تہوار ماہ بہار کے پہلے دن کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
آیتوں اور روایتوں کی روشنی میں عید نوروز
حوزہ/ نوروز کا دن وہ دن ہے جب خداوند عالم نے اپنے بندوں کے ساتھ عہد کیا تھا کہ وہ اس کی عبادت کریں گے اور اس کے ساتھ شراکت نہیں کریں گے اور انبیاء اور ائمہ (ع) پر ایمان لائیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شھادت پوری دنیا کے شیعہ و سنی معتدِل اشخاص کیلئے سنگِ گراں تھی، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ گذشتہ سال "1399" میں بہت ساری تلخیاں ملتِ ایران اور شیعیان جہان کیلئے پیش آئیں تھیں اُن تلخیوں اور نہ بُھلانے والے واقعات میں ہم سب کے دلوں کو مجروح اور رُلادینے والا سب سے بڑا سانحہ " شہید قاسم سلیمانی بمع احباب کی مظلومانہ شہادت کا" واقعہ تھا اور وہ ایک ایسا غمناک ترین واقعہ تھا کہ جسکو کو کوئی احسان فراموش بھُلانا بھی چاہے تو یقینا وہ بُھلا نہیں پائے گا۔