۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
غاصب حکومت
کل اخبار: 2
-
مقتدیٰ صدر:
اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے / عراق میں اس کے حامی ملک کا سفارت خانہ بند کیا جائے
حوزہ/ عراق کی صدر تحریک کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے امریکی سفارت خانے کو بند کرنے اور عراق سے اس ملک کے سفیر کو نکالنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ علماء:
جو غاصب حکومت اپنا دفاع نہیں کر سکتی وہ اپنے حامیوں کا دفاع کیسے کرے گی؟
حوزہ/ ایران کی صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے خطے کے ان ممالک کہ جو اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانا چاہتے ہیں، کو خطاب کرتے ہوئے کہا: جو غاصب صہیونی حکومت اپنے ملک میں امن و امان قائم نہیں کر سکتی وہ دوسروں کا دفاع کیسے کرے گی؟۔