حوزہ / آیت اللہ العظمی مظاہری نے کہا: غزہ میں اسپتال پر غاصب صہیونی حکومت کے شرمناک حملے نے دنیا میں انسانی ضمیر اور اخلاق کو مردہ کر دیا۔