غاصب صہیونی ریاست
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
غاصب صہیونی ریاست کے مذموم عزائم کو روکنا ہو گا
حوزہ / امیر جماعت اسلامی نے کہا: موجودہ حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین پر قوم کی حقیقی ترجمانی نہیں کی۔
-
انجمنِ فرہنگی المصطفٰی فاؤنڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ بربریت کی مذمت
حوزہ/ انجمنِ فرہنگی المصطفٰی فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے ایک بیان میں غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مغربی ایشیاء کے ماہر تجزیہ نگار:
غاصب صہیونی حکومت اپنی بقاء کیلئے ہاتھ پیر مار رہی ہے، حسین رویوران
حوزه/ رویوران نے کہا کہ آج صہیونی حکومت کو ایسی حالت کا سامنا ہے کہ وہ اپنی حیات باقی رکھنے کیلئے پہلے سے کئی زیادہ ہاتھ پیر مار رہی ہے جو یقینی طور پر اس عارضی حکومت کے دوام کا باعث نہیں بنے گا۔
-
ڈاکٹر صابر ابو مریم:
اسرائیل کو امان نہیں ملے گی
حوزہ / سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم نے "اسرائیل کو امان نہیں ملے گی" کے عنوان سے تحریر لکھی ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے سفیروں اور وفود کے سربراہوں سے ملاقات میں؛
صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانا آستین میں سانپ پالنے کے مترادف ہے
حوزہ؍ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی ریاست ایک متزلزل ریاست ہے اور ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی، عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، بیت المقدس اور مغربی کنارے کے عوام کے خلاف بڑھتے ہوئے دباؤ اور مسجد الاقصی کی بے حرمتی صیہونی حکومت کے استحکام اور سلامتی میں معاون نہیں ہے۔
-
عالمی یوم القدس مارچ کے موقع پر؛
آج امت مسلمہ کی تحریک صہیونی ریاست کی تباہی کا باعث بنے گی، ایرانی صدر
حوزہ؍ایرانی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ مجاہدین کے نوعمر اور نوجوان کریں گے اور اللہ رب العزت کے وعدے کے مطابق ہم قدس کی آزادی کو یقینی سمجھتے ہیں۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے صہیونی ریاست کے خلاف ملک گیر احتجاج
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور ضلعی و تحصیلی ہیڈاکوارٹز میں پریس کلب کے باہر پر امن مظاہروں میں مقررین نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔
-
یوم القدس کی تکرار صہیونی ریاست کے منہ پر تمانچہ ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ کراچی میں منعقدہ تحریک آزادی قدس کانفرنس: موجودہ حکمران پاکستان کو عرب ریاستوں کے نقش قدم پر چلانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ ان کی طرح پاکستان بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن ہم یہ باور کروادینا چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معاملے پر قائد اعظم کے فرمان سے ہر گز روح گردانی نہیں کریں گے۔
-
اسرائیل کی حزب اللہ کو ایک بار پھر گیڈر بھبکی
حوزہ/ صیہونی فوج نے ایک بار پھر حزب اللہ کو گیڈر بھبکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر حزب اللہ کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، کسی بھی قسم کی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔