غیر قانونی پابندیاں
-
ایم ڈبلیو ایم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس:
مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں، عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ کراچی پاکستان وحدت ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مجالس، جلوس، سبیلوں، علماء اور ذاکرین پر ہر قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہیں۔ عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
کاظم غریب آبادی:
انسانیت کے خلاف امریکہ کا ایک بڑا جرم یکطرفہ، ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیاں ہیں
حوزہ / ایران کی عدلیہ سے متعلق انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیئرمین نے پابندیوں کو انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے کہا: امریکہ نے غیر قانونی طور تقریبا پچیس ملکوں کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
دہشت گردوں کی ناکام کوششیں ہماری افواج کے ارادوں میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، سربراہ حشد الشعبی
حوزہ/ فالح الفیاض نے بغداد میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان ناکام کوششوں سے ہماری افواج کے ارادوں کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔
-
اسرائیل کا وجود ناجائز،غیر قانونی اور غاصبانہ ہے اور یہی اسکی پہچان ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کے حق میں دلائل دینے والے بابائے قوم اور شاعر مشرق سے زیادہ دور اندیش نہیں، حماس سربراہ کاخط مسلم حکمرانوں اورسنجیدہ فکر شخصیات کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہے۔