۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
فارسی شاعری
کل اخبار: 2
-
ایران میں ہندوستانی مشیر اور شاعر بلرام شکلا:
ہندوستان اور ایران کے درمیان ثقافتی اور علمی روابط کو وسعت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران میں ہندوستانی شاعر اور ثقافتی مشیر بلرام شکلا نے ایران کی ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کے نائب صدر برائے مواصلات اور بین الاقوامی امور حجۃ الاسلام والمسلمین محمد مہدی تسخیری سے گفتگو کی۔
-
ہندوستان میں ایران کے نائب ثقافتی مشیر:
ہندوستان میں فارسی نسخوں کے نصف حصے بھی ابھی تک شائع نہیں ہوپائے ہیں
حوزہ/ہندوستان میں ایران کے نائب ثقافتی مشیر نے کہا: "ہندوستان میں دستیاب فارسی نسخوں کا 50٪ سے زیادہ حصہ ابھی تک شائع نہیں ہوا ہے اور جو شائع ہوئے ہیں وہ ادبی غلطیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔"