۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

فاطمة بضعة منّی

کل اخبار: 1
  • "فاطمة بضعة منّی" کے متعلق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کا بیان

    "فاطمة بضعة منّی" کے متعلق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی کا بیان

    حوزہ/ آیت اللہ سبحانی نے کہا: ایک اہلسنت عالم دین نے اس حدیث "فاطمة بضعة منّی" سے استدلال کرتے ہوئے کہا ہے کہ "حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا پیغمبروں کی تمام خواتین اور بعد میں آنے والی خواتین سے افضل ہیں"۔ وہ کہتے ہیں "جزء کا حکم وہی کل کا حکم ہے۔ تو پس "کل" پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ہیں جو اشرف الموجودات ہیں اور" جزء" حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ہیں اور "جزء" کا حکم وہی ہے جو "کل" کا ہوتا ہے۔