حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی رقم اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
حوزہ / تہران کی بعض مذہبی انجمنوں کے بانیوں نے آیت اللہ سید علی سیستانی سے اس سال محرم الحرام میں عمومی مجالس کے انعقاد کے متعلق سوال کیا ہے۔
حوزہ / حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حکم نہ جاننے کی وجہ سے روزہ باطل کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔