فرانسیسی صدر
-
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
صیہونی مظالم نے نازیوں کی یاد تازہ کر دی / فرانسیسی صدر سے فون پر گفتگو
حوزہ / ایرانی صدر حجت الاسلام واکمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی ایران کے دشمنوں سے ملاقات
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ نے فرانسیسی صدر کی ملک کے دشمنوں کے ساتھ ملاقاتوں کی مذمت کی ہے۔
-
میکرون: ہمیں ایران سے نمٹنے کا طریقہ بدلنا چاہیے!!
حوزہ؍یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ایران کے خطرات مغربی ایشیا کی حدود سے باہر پھیل چکے ہیں، فرانسیسی صدر نے کہا کہ دنیا میں ایران کے خطرات سے نمٹنے کا طریقہ بدلنا چاہیے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
عراق؛ آیۃاللہ العظمی سیستانی کا بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بروقت انتخابات کرانے کا مطالبہ اور زور دیا ہے۔
-
فرانس میں پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر میکرون کی معذرت
حوزہ/ فرانس کے صدر نےا یک صحافی کے سوال کے جواب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس پر افسوس ہے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں پر اپنی مرضی کا اسلام مسلط کرنے کی میکرون کی کوشش خطرناک ہے،امریکی مسلم تنظیم
حوزہ/امریکن - اسلامک ریلیشنس کونسل (سی اے آئی آر) نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر فرانسیسی مسلم مذہبی رہنماؤں کے لئے اسلامی نظریہ پیش کرنے اور اسلام کو انتہا پسند مذہب قرار دینے پر تنقید کی ہے۔
-
ملتان،جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام فرانسیسی صدر و فرانس میں شائع گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ فرانس سمیت یورپ میں رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے قابل مذمت ہیں, آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام کے مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، ہم کٹ تو سکتے ہیں لیکن عزت و ناموس رسالت پر کوئی آنچ قبول نہیں کر سکتے۔
-
دہشت گردوں کا حامی، فرانس آزادی بیان کا علمبردار ہے، حجۃ الاسلام محمد رضا خاص امیری
حوزہ/ ایران کے شہر گیلانغرب کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ فرانس کی خباثت اور ایران سے دشمنی میں یہی کافی ہے کہ ایران کے سابق مفرور اور منافق دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے کہ جنہوں نے گلی کوچوں میں سترہ ہزار لوگوں کا قتل عام کیا۔
-
فرانس اسلام کا دشمن نہیں،میکرون
حوزہ/فرانس کے صدر نے شدید اعتراضات کے بعد پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فرانس اسلام کا مخالف نہیں۔
-
ملتان، تنظیم اسلامی پاکستان کے زیراہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امیر تنظیم حلقہ جنوبی پنجاب ڈاکٹرمحمد طاہر خان خاکوانی نے کہا کہ امت مسلمہ اپنی دینی و اخلاقی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اللہ کے رسول (ص) سے اپنے تعلق اور محبت کو مضبوط کرے اور تمام اسلامی ممالک میں محض احتجاج کی بجائے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ اور تجارتی وسفارتی تعلقات کو مکمل طور پر ختم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا جانا چاہئے۔
-
جو ممالک بھی رسالت (ص) کی توہین میں ملوث ہیں، اسلامی ممالک انکا سوشل بائیکاٹ کرے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج اگر اسلام کی صحیح عکاسی دیکھنی ہے تو وہ جمہوری اسلامی ایران میں ہے جس کی وجہ سے استعمار بوکھلاہٹ کا شکار ہے اگر اسلامی ممالک ایران جیسا جزبہ پیدا کر لے تو پھر کسی طاغوت کی جرات نہیں کہ وہ اسلام اور پیغمبر اسلام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھ سکے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
ریاست آندھرا پردیش میں نماز جمعہ کے بعد فرانس کے صدر کے خلاف احتجاج اور مذمتی بیانات
حوزہ/ آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کے صدر مولانا سید عباس باقری نے خطبۂ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کے صدر کی اسلام دشمنی کوئی نئی بات نہیں ہے مگر اس طرح سے توہینِ رسالت کی رسمی و سرکاری طور پر حمایت نہ صرف فرانس میں موجود چھ ملیون سے زائد مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہے بلکہ عالمِ اسلام کے لئے آزادئ بیان کی آڑ میں اس طرح کی توہینات ناقابلِ برداشت ہے۔
-
مسلمانان کرگل فرانس کے اسلام دشمن پالیسی کے مذمت کرتے ہیں، تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ
حوزہ/ ضلع کرگل کے صدر مقام میں مسلمانان کرگل نے آج ایک احتجاجی ریلی نکالی جو یہاں کے مقتدر مذہبی و سماجی تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بینر تلے نکالا گیا۔
-
توہین رسالت کی حمایت اور آزادی بیان کا حوالہ دراصل فرانسیسی صدر کا اسلامی موجود کینہ کا اظہار ، مدرسہ امام صادق (ع) نیو ممبئی
حوزہ/ اراکین مدرسہ امام صادق نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ توہین رسالت کی توجیہ میں آزادی بیان کا حوالہ دیکر فرانسیسی صدر نے اسلام کے حوالے سے اپنے اندر موجود کینہ کا در اصل اظہار کیا ہے جسے کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔
-
میکرون کے بیانات، مغربی حکمران کی اسلام دشمنی کا منھ بولتا ثبوت ہیں، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
فرانسیسی صدر کے ذریعہ رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی مذموم اور ناقابل برداشت عمل ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مسلمان ممالک کی بے حسی اور منافقانہ پالیسی کا خمیازہ عالم اسلام بھگت رہا ہے ،اب بھی مسلمان ممالک متحد نہیں ہوں گے تو مزید نقصان جھیلنا ہوگا۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ:
بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے روکیں
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور فرانس کے صدر کی جانب سے اس ناپسندیدہ کام کا دفاع مختلف ادیان کے پیروکاروں کے درمیان نفرت اور اختلاف کا باعث ہے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اظہار خیال کی آزادی کے بہانہ توہین رسالت ہرگز برداشت نہیں، مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
حوزہ/ توہین رسالت کے جرم سے زیادہ سنگین جرم یہ ہے کہ بعض نام نہاد جمہوری اور ترقی یافتہ ملکوں کے مذہبی اور سیاسی رہنما ،کسی مذہب کی مقدس ہستیوں کی توہین کے سنگین جرم پر بازپرس اورسزا دینے کے بجائے، اظہار خیال کی آزادی کا حوالہ دے کرتوہین کرنے والے افراد کی تشویق اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
-
فرانسیسی صدر کی پیغمبر اکرم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر حوصلہ افزائی، دین اسلام پر حملہ، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف رویے پر گفتگو کرتے ہوئے حنا تقوی نے کہا کہ فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے پیغمبر اسلام کےگستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی حوصلہ افزائی کر کے ’اسلام پر حملہ‘ کیا ہے۔ جو کسی بھی مسلمان و عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کے لیے قابلِ قبول نہیں۔
-
توہین رسالت کے خلاف وادی کی مذہبی انجمنوں کا صدائے احتجاج/گستاخی ناقابل برداشت،فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ فرانس کے جریدوں میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کھلی دہشتگردی ہے جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے والا فرانسیسی صدر، امت مسلمہ کا مجرم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
اسلامو فوبیا کا شکار یہ عالمی طاقتیں مسلمانوں کے مذہبی احساسات کو آئے روز نت نئے طریقوں سے نشانہ بنا کر توہین اسلام کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
-
مجلس علما ھند شعبہ قم:
فرانسیسی صدر ہوش کے ناخن لو، اسرائیل کی اندھی تقلید ترک کرو، مولانا احمد رضا زرارہ
حوزہ/ ایسے دشمنانہ و ذلیلانہ اقدامات کرنے والے مزدور ٹولےکے ساتھ فرانسیسی صدر بھی بالخصوص تمام عالم اسلام اور بالعموم سارے جہان انسانیت کا مجرم ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی حمایت انتہائی تشویشناک، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ، اوآئی سی اور تمام ممالک اسلاموفوبیا کو روکنے کےلئے موثرکردار ادا کریں اور گستاخانہ خاکوں اور چارلی ہیبڈو میگزین پر پابندی عائدکی جائے و بین الاقوامی سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کو ہٹایا جائے۔