فرش عزاء
-
محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی نے محرم الحرام کے موقع پر مومنین کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جسے قارئین کے خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
مالِ حرام انسان کی کامیابی اور نجات کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے روز عاشورا،اپنے ایک خطبہ میں شمر،عمر بن سعد اور ابن زیاد اور ان کے سپاہیوں کا حق کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا سبب یہی بیان کیا ہے کہ ان کے پیٹ مالِ حرام سے بھرے ہوئے ہیں ۔
-
نواسۂ رسول کے ایامِ غم اور وزیر اعظم پاکستان کی اسلامی سال کی مبارکباد!؟
حوزہ / اب جبکہ پوری دنیا محرم الحرام کی آمد پر نواسۂ رسول اور ان کے خاندان کی مظلومانہ شہادت پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ اہل بیت علیہم السلام کو پرسہ اور تسلیت پیش کر رہی ہے تو ایسے میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا اپنے ٹوئیٹ کے ذریعہ محرم الحرام سے ہونے والے اسلامی سال کی ابتدا کی مبارکباد نے محبینِ اہل بیت علیہم السلام کو مزید غم و غصہ میں مبتلا کیا ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین میں سرخ عاشورائی فرش عزاء بچھا دیا گیا ہے
حوزہ/ بین الحرمین کی انتظامیہ نے روضہ مبارک امام حسین(ع) سے لے کر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) تک پورے مابین الحرمین میں 15000 مربع میٹر سے زیادہ سرخ فرش عزاء (کارپٹ) بچھا دیا ہے جو دس محرم کے خونی سانحہ کی یاد دلاتا ہے۔
-
اختلاف کو بالائے طاق رکھ کر فرش عزا سے درس اخوت اور پیغام محبت دیا جائے، عظمت علی
واقعہ کربلا میں بے شمار کردار اور اخلاقی روشنی پھوٹتی نظر آتی ہے ۔ دشمن کو معاف کردینا اور دشمن سے عدل و انصاف کا سلوک کرنے کانام کربلا ہے ۔