حوزہ/ اصفہان کے امام جمعہ نے کہا کہ ایمان کے بعد اللہ کا سب سے اہم حکم نماز ہے، جو انسان کے تمام اعمال میں سب سے بلند مقام رکھتی ہے۔