فساد
-
معاشرے کی اصلاح اور فساد کے بارے میں دلچسپ تجزیہ
حوزہ / عام طور پر "فساد یا بدعنوانی" خواص سے شروع ہوتی ہے اور پھر عام لوگوں تک پھیل جاتی ہے اور اس کے برعکس اصلاح "عام لوگوں" اور ان کی بیداری سے شروع ہوتی ہے اور پھر وہ کسی طرح "خواص" کو بھی شامل ہو جاتی ہے۔
-
معاشرہ کی مثال دیوار جیسی ہے،جیسا فساد ہوگا اسی طرح کی اصلاح ہوگی: علماء و افاضل
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان اور جامعہ امامیہ انوار العلوم کی جانب سے شہر الہ باد کی رانی منڈی میں عظیم الشان جلسہ بعنوان اصلاح معاشرہ و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد ہوا۔
-
اہل اصفہان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
مغرب میں کھلبلی کی وجہ اسلامی جمہوریہ کی ترقی ہے، بلؤوں کی بساط یقینا سمیٹ دی جائے گی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں ایرانی قوم کے مقابلے میں سامراج کی صف آرائي کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سامراج ایرانی قوم کے مقابلے میں اپنی نظریاتی صف آرائي میں، ایران دشمنی میں شدت پیدا کرکے عوام خاص طور پر جوانوں کے ذہنوں میں مایوسی اور تعطل کی سوچ ڈالنے کے لیے اپنے تمام وسائل استعمال کر رہا ہے۔
-
ایران کا دشمن کے داخلی مہروں کے خلاف کریک ڈاون شروع، سعودی چینل کی سرغنہ الہام افکاری گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے حالیہ بلووں کو ہوا دینے والے سعودی چینل کی سرغنہ ٹاوٹ الہام افکاری کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کی ہیں۔
-
مہسا امینی کی موت تشدد سے نہیں ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
حوزہ/ ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
کردستان سے امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گرفتار و کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد +ویڈیو
حوزہ/ ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے مغربی حصے سے امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو جاری ہنگاموں میں استعمال کیلئے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ کو مرکزی شہروں تک پہنچانیکی کوشش میں تھے۔
-
امریکی سفارتخانے فساد کی جڑ، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ امریکہ چاہتا ہے کہ وہ لبنانی عوام کو بھوکا رکھ کے اپنے سیاسی مفادات کو حاصل کرے جو کے اسرائیل کی مضبوطی کا باعث بنے گا اور ہم زمینی،دریائی اور ہوائی ہر قسم کی سازشوں کے خلاف ہیں۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری:
30 اگست کراچی میں تکفیری علماء کی کانفرنس قابل مذمت، ملت میں تفرقہ و اختلاف کی اہم سازش
حوزہ/ قائد بلتستان نے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں کونسی طاقتیں انکے پچھےہیں لیکن لگتا ہے اس کے پیچھے بہت بڑا ہاتھ ہے اور وہ لوگ پیچھے بیٹھ کر یہ کام کروا رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کی کوششیں کی گئ ہیں اور ناکام ہوئَے ہیں اور اب بھی انشاءاللہ نا کام ہو جائینگے ۔
-
پاکستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی موجود ہے، شیعہ سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، علامہ سبطین سبزپواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ امریکی استعماری ایجنڈے پر عمل کرنیوالے کچھ شرپسند عناصر اپنی روزی روٹی کی خاطر مسلمان فرقوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر اب عوام ان لوگوں کی چالبازی، مکر و فریب اور دھوکے میں نہیں آئیں گے۔