حوزہ/ بہترین کلام اور ذکر قرآن ہے۔ قرآن تلاوت کرنے سے سینے گشادہ اور روشن ہوتا ہے۔ آئیے اور ماہ مبارک رمضان میں سکون حاصل کرنے کے لئے قرآن پڑھیں۔