حوزہ/ فلسطینی رائٹر عبداللہ سلامی نے کہا کہ نجف اشرف میں شیعہ مرجعیت کی جانب سے جاری کردہ بیان نے اسلامی اتحاد کے طرز تفکر کا ایک درخشاں چہرہ پیش کیا۔